![]() |
Bhakkar police |
Bhakkar today news | 14 february 2021 news
*بھکر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائںیاں تسلسل سے جاری , موٹر سائیکل چور گرفتار،2 موٹر سائیکل برآمد ۔*
ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان کے ویژن کے مطابق بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کاروائی عمل میں لارہی ہے ۔اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ سٹی دریاخان انسپکٹر محمد طارق اعوان معہ ٹیم نے موٹر سائیکل چورگرفتار کرلیے ملزمان مسمیان دلاور حسین ولد الطاف حسین سکنہ چکنمبر 179/TDA،محمد اکرم ولد محمد اسلم سکنہ چکنمبر 179/TDA کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد موٹر سائیکل برآمد کرلیے ، مذید تفتیش جاری ۔
اچھی کاروائی کرنے پر ڈی پی اوبھکر رانا طاہر رحمٰن خان نے SHOاور انکی ٹیم کو شاباش دی اور مزید جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی تیز کرنے کی ہدایت کی۔
*ڈی پی او بھکر*
*رانا طاہر رحمان خاں*
*#بھکرمیڈیانیوز*
2
دریاخان: نواحی علاقہ چک نمبر 15ٹی ڈی اے سوتن کو زہریلی چائے پلا کر قتل کی کوشش کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج پولیس ذرائع
3
برکتوالامیں ظلم کی انتہا ہو گئ
رات کی تاریکی میں ایک اور دوکان میں چوری کی کوشش
برکتوالا
مہرخان کی دوکان کی چھت اکھاڑنے کی کوشش
برکتوالا
کم و بیش پچھلے ایک ماہ سے چوری کی واداتیں ہو رہی
ہیں اب تک پولیس کوئی ایک ملزم پکڑنے میں ناکام.