![]() |
Bhakkar today weather update |
Bhakkar Punjab Pakistan weather uptade today
*موسم کی تازہ ترین اور*
*ماہ اپریل کی تفصیلی رپورٹ*
*آج رات سے پیر،منگل،بدھ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں سمیت لیہ، بھکر، میانوالی، جھنگ، چنیوٹ، سرگودھا، ڈی آئی خان کے علاقوں میں مطلع ابرآلود, آندھی/گردآلود ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ کہیں بوندا باندی کہیں ہلکی تو کہیں اچھی بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے مذکورہ بالا اضلاع میں زہادہ تر بارش کے امکانات منگل بدھ کے دوران ہیں*
*14 اپریل انشاء اللہ یکم رمضان المبارک سے ایک ڈیڑھ ہفتہ کے دوروان بارشوں کے دو سپیلز کی توقع ملک کے بالائی وسطی علاقوں سمیت بھکر، لیہ، میانوالی، ڈی آئی خان، لاہور،جھنگ، چنیوٹ، سرگودھا کےعلاقوں میں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان*
*اپریل کے آخری ہفتے میں بھی بالائی وسطی علاقوں سمیت مزکورہ اضلاع میں بارش کے ایک آدھ سسٹمز کی توقع ہے
Bhakkar today news 📰