:سکول وردی نہ پہن کر جانے کی سزا۔ ضیاء پبلک سکول کے ٹیچر کا بچے پر تشدد۔
بچہ بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل۔
ذراٸع
ٹیچر نے ایک گھنٹہ دھوپ میں کھڑاکیے رکھا اور تشدد کیا۔ والدین
ٹیچرتشدد
بچے کو ڈانٹا ہے تشدد نہیں کیا
ٹیچر
بچے کو بخار تھا اس لیے اسکی طبعیت خراب ہو گئی.
پرنسپل ضیا پبلک سکول حیدرآباد میڈم آ سیہ کا موقف،،،،
Bhakkar today news