Bhakkar today news - 11 april 2021 - bhakkar today news paper
![]() |
Bhakkar news paper today |
1
بھکر: نوتک اینٹوں کے بھٹے پر رکھے بھوسہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو زرائع
بھکر: آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف، ریسکیو ذرائع
2
bhakkar corona cases news
بھکر: گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول نوانی کی دوٹیچرز کرونا کا شکار،
سی ای او ایجوکیشن تاحال،خواب غفلت میں
بھکر: ایک ٹیچر نعیم اختر کی 6اپریل کو رپورٹ پازیٹوآئی۔اطلاع کرنے کے باوجود سی ای او ایجوکیشن نے کوئی نوٹس نہ لیا۔
بھکر: سی ای او ایجوکیشن سلیم چوہان نے نہ تو کوئی حفاظتی اقدام اٹھا یا نہ سکول کلوز کیا اور نہ ہی دیگر سٹاف اور طالبات کے ٹیسٹ کرائے گئے۔
بھکر: محکمہ تعلیم کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے سکو ل میں کرونا وائرس پھیل گیا اور اس طرح مزید ایک اور ٹیچر کرونا کا شکار ہو گئی
بھکر: 10اپریل کو سکول کی معلمہ شہناز بی بی کی کرونا پازیٹو رپورٹ آئی۔علاقہ بھر میں کرونا کے متعدد مریض ہیں۔ذرائع
*بھکر: سی ای او ایجوکیشن کی نااہلی نے گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول نوانی کی 160طالبات اور سٹاف کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
بھکر: دوٹیچرز کرونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے طالبات،سٹاف اور اہل علاقہ میں خوف جبکہ ابھی تک سی ای او ایجوکیشن کی طرف سے سکول کو کلوز نہیں کیا گیا۔*
*بھکر: اہل_علا قہ کا ڈپٹی کمشنر بھکر سے فوری طورپر سکول کلوز کرنے،سٹاف،طالبات کی جانوں کو محفوظ بنانے اور حفاظتی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ
3
بھکر : خانسر روڈ کراڑی مائنز کےقریب نوسرباز نے دوستی کرنےکےبہانے ایک سادہ لوح شخص کو لوٹ لیا ،فرار ،
بھکر : نوسرباز نے چند لمحوں میں دوستی کرلی ،اور بےہوشی ملی کولڈ ڈرنک پلا دی ،جس سے متاثرہ شخص حالت غیر ہوجانےسے بےہوش ہوگیا
بھکر : اطلاع پر ریسیکو 1122نے متاثرہ شخص کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیاپولیس نے ضروری قانونی کاروائی شروع کردی ہیں مصروف، ریسکیو ذرائع