Ehsaas Emergency Cash program bhakkar
![]() |
Emergency Cash program bhakkar |
احساس کفالت پروگرام کے لئے ضلع بھکر میں 10 سنٹرز قائم کر دئے گئے۔_
_____ تحصیل بھکر ______
1 : ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس بھکر
2 : گورنمنٹ ہائی سکول نوتک
3 : گورنمنٹ ہائی سکول شہانی
______ تحصیل دریاخان ______
4 : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دریاخان
5 : ریسٹ ہاؤس دلیوالا
6 : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنجگرائیں
______ تحصیل کلورکوٹ ______
7 : سپورٹس جمنیزیم کلورکوٹ
8 : ٹاون کمیٹی جنڈانوالا
______ تحصیل منکیرہ ______
9 : ٹی ایم اے حال منکیرہ
10 : یو سی فیلڈ آفس نمبر 2 حیدرآباد تھل
تمام بینیفشریز کو اس بارے جتنا ہوسکے آگاہی دیں کہ وہ ان لوکیشن پر مورخہ 12.04.2021 سے تشریف لاٸیں اور اپنی رقم باٸیومیٹرک ویریفیکیشن کے بعد وصول کریں
وہ خواتین جو پہلے سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں وہ اور جو احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہیں وہ خواتین تشریف لاٸیں
باقی جن کو پہلی دفعہ ڈاکخانہ سے لیٹر موصول ہوا ہے اور اس لیٹر پہ شناختی نمبر نہیں لکھا ہوا تھا وہ خواتین اگر انہوں نے اپنا ریکارڈ نادرا کے لگاۓ گے کاٶنٹر پہ درج کروایا ہے تو وہ خواتین ابھی انتیظار کریں ان کے پیسے ایک ہفتہ بعد آٸیں گے
جن خواتین کو لیٹر موصول ہو چکے ہیں اور ان پر شناختی نمبر درج تھا تو وہ خواتین اگر پچھلے دو ماہ میں پیسے لے چکی ہیں تو وہ خواتین بھی کیمپ میں نہ آٸیں کیونکہ وہ اپنی چھ ماہ کی قسط لے چکی ہیں
ہر بینیفشری ماسک لگا کر کیمپ آۓ۔ انتیظامیہ سے بھرپور تعاون کریں
سب بینیفشریز ایک ساتھ نہ یہ قسط ایک ماہ تک کیمپ میں چلے گی لہٰذا جلد بازی سے کام نہ لیں
بکھر کی تازہ خبریں کے لئے ہمارے بلاگ کو فال
کریں