![]() |
7 January 2023 bhakkar new paper |
1
بھکر سستا آٹابھکر
بھکر ماڈل بازار اور بہل ٹینکی گراؤنڈ میں سستے آٹے کی تقسیم
سستا آٹا حصول کے لیے لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں بھکر
دور دراز سے آئے لوگ سردی میں ٹھٹھر کر رہ گئے
سستے آٹے کے لیے عوام کا رش بہت زیادہ جبکہ آٹا بہت کم 0ppہے
وزیر اعلیٰ پنجاب،ڈپٹی کمشنر بھکر سستا آٹا اسٹالز اور بیگز میں اضافہ کریں: عوام کی اپیل
2
بھکر
![]() |
bhakkar police today news |
گزشتہ روز پولیس بھرتی کےلئے میلہ گراؤنڈ بھکر میں ھونے والے تحریری امتحان میں بغل میں موبائل چھپا کر ھینڈ فری لگا کر نقل لگانے والے امیدوارکے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ محمد الیاس رضا اور اس کی ھیلپ کرنے والے نا معلوم فرد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
3
بھکر دایا مراد روڈ پر
![]() |
Bhakkar diya murad |
سانمل موڑ کے قریب موٹر سائیکل سوار ٹرالی میں جا لگا ۔ نوجوان جاں بحق
موٹر سائیکل سوار کی شناخت ملک سجاد عرف سجو کھوکھر ڈولی کھوہ سے کی جا رہی ہے
ریسکیو 1122 نے میت کو ڈی ایچ کیو بھکر شفٹ کردیا